حاجی معروف حان نے اپنے الیکشن کمپیئن کا آعاز کر دیا

حاجی معروف حان نے اپنے الیکشن کمپیئن کا آعاز کر دیا

باڑہ( نمائندہ پاکستان)باڑہ الیکشن 2018کے لئے نامزد امیدوار حاجی معروف حان نے اپنے الیکشن کمپیئن کا آعاز کر دیا جس میں باڑہ کے تمام اقوام کے لوگ جوک درجوک اس میں شامل ہورہے اور ان کے منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا ہے اس کی وجہ ان کی مخلص دیانت داری کا ثبوت ہے کہ ان کے ساتھ شامل ہورہے ہیں معروف خان نے کہاں کہ کہ یہاں چند افراد ہر دفعہ الیکشن میں کھڑے ہو کر اسمبلی جاتے تھے اور پر عوام کو اپنا بنیادی حق نہیں دیتے تھے اس علاقے کی حالت زار کو تبدیل کرنے کا سوچ لے کر ہم میدان میں آئے ہیں منتحب ہو کر اپنے عوام کی خدمت کرینگے جو وعدے کئے ہے اس کو پہلے بھی پورا کئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر