ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

برج حمل

 جون28  جمعرات۔مالی حالات بہتر کرنے کے لئے آسان طریقوں پر عمل کرنا اُلٹا نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ ازدواجی زندگی خوشگوار گزرے گی۔

برج ثور

 جون28    جمعرات۔مالی معاملات میں صلاح مشورہ مفید رہے گا۔ سماجی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ التوا ء میں پڑے کام نئے سرے سے کر سکیں گے۔ 

برج جوزا

 جون28   جمعرات۔قریبی عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر ہونگے۔ شریک کارکے ساتھ تعلقات احتیاط طلب ہونگے۔ کاروباری ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگا۔

برج سرطان

 جون28  جمعرات۔نیا کاروبار شروع کرنا فائدہ مند رہے گا۔ کاروباری مصروفیات کی وجہ سے کئی کام التواء کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اپنے راز دوسروں کو مت دیں ورنہ پریشانی کا اندیشہ ہے۔

برج اسد

 جون28      جمعرات۔خیراتی کاموں پر زور رہے گا۔ کارکن ساتھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں پہل کریں اور جدت پسندی پر زور دیں یہ وقت آپ کے لئے کچھ کر گزرنے کا ہے۔

برج سنبلہ

 جون28  جمعرات۔فیشن اور خبروں پر توجہ رہے گی۔ کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ شریک حیات اور محبوب بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔

برج میزان

 جون28   جمعرات۔گھر میں تقریب کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ گھریلو مسائل حل ہو سکیں گے۔ آمدن میں اضافہ کے طریقے ڈھونڈنے میں کامیابی ہو سکتی ہے۔ 

برج عقرب

 جون28   جمعرات۔غیر ذمہ داری کے مظاہرے پر نقصان اٹھا سکتے ہیں۔ جلد بازی سے گریز کریں اور فیصلے کرتے وقت تحمل مزاجی سے کام لیں اور غصے پر قابو رکھیں۔

برج قوس

 جون28  جمعرات۔قسمت کا ستارہ بلند ہے اس لئے نئے منصوبے میں شرکت کریں۔ شخصیت کو بنا سنوار کر رکھیں ۔ خود اعتمادی کا مظاہرہ کریں۔

برج جدی

 جون28   جمعرات۔خوب دولت کمائیں گے اور خرچ کریں گے وراثت ملنے کا قوی امکان ہے۔ محبوب بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کا پروگرام بناسکتے ہیں۔

برج دلو

 جون28   جمعرات۔دوسروں کی رائے پر عمل کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ فیکٹری  کے مالکان کو نفع ہو سکے گا۔ دوست مددگار رہیں گے۔

برج حوت

 جون28   جمعرات۔آپ کے خیالات اور نظریات غیر معمولی ہیں ۔ آپ ہمیشہ سے ہی پرکشش ہیں۔ جنس مخالف کے دام فریب سے بچنے کی کوشش کریں۔

 

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم