دانیال عزیز توہین عدالت کیس کے فیصلے سے قبل شیخ رشید بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ، ایسا اعلان کردیا کہ سب دنگ رہ گئے

دانیال عزیز توہین عدالت کیس کے فیصلے سے قبل شیخ رشید بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ...
دانیال عزیز توہین عدالت کیس کے فیصلے سے قبل شیخ رشید بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ، ایسا اعلان کردیا کہ سب دنگ رہ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر مملکت دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں دانیال عزیز کے کیس کیلئے نہیں آیا بلکہ اپنے ہسپتال کے کیس کیلئے آیاہوں، انہوں نے کہا کہ میں دانیال عزیزکے کیس پرتبصرہ نہیں کرونگا۔

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر مملکت دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا،سابق وفاقی وزیر بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد