قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے باغی میں کام کرنے والی صبا قمر کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ آپ کے بھی کان لال ہوجائیں گے

قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے باغی میں کام کرنے والی صبا قمر کی ایسی ...
قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے باغی میں کام کرنے والی صبا قمر کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ آپ کے بھی کان لال ہوجائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ہندی میڈیم کے ذریعے سرحد پار اپنی پہچان بنانے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔

قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے باغی سمیت متعدد کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صبا قمر نے نیا فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں مشرقی روایات کو نظر انداز کرتے ہوئے مغربی انداز اپنایا گیا ہے۔

یہ فوٹو شوٹ ایک پاکستانی میگزین کیلئے کرایا گیا ہے جس میں صبا قمر لباس کی کمی کا شکار نظر آتی ہیں۔

صبا قمر کی ان نیم برہنہ تصاویر پر سوشل میڈیا پر صارفین ملے جلے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

مزید : تفریح