زعیم قادری کے سسر انتقال کرگئے، سابق لیگی رہنما نیب میں پیش نہ ہو سکے

زعیم قادری کے سسر انتقال کرگئے، سابق لیگی رہنما نیب میں پیش نہ ہو سکے
 زعیم قادری کے سسر انتقال کرگئے، سابق لیگی رہنما نیب میں پیش نہ ہو سکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( خبر نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر زعیم قادری نیب لاہور کے طلب کرنے پر نیب لاہور میں پیش نہ ہوئے ان کی عدم پیشی کی وجہ ان کے سسر کا انتقال بتایاگیا ہے نیب لاہور نے زعیم قادری کو صاف پانی سکینڈل میں گزشتہ صبح گیارہ بجے طلب کر رکھا تھا بتایاگیا ہے کہ صا ف پانی منصوبے میں زعیم قادری بطور ممبر بورڈ کام کرتے رہے جبکہ ان کے قریبی رشتہ داروں کو بھی اس منصوبے کے اہم عہدوں پر تعینات کیاگیا تھااس حوالے سے نیب لاہور نے زعیم قادری سے مختلف معلومات حاصل کرنا تھیں۔