لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی عمارتوں سے سائن بورڈزفوری ہٹانے کاحکم

لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی عمارتوں سے سائن بورڈزفوری ہٹانے کاحکم
لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی عمارتوں سے سائن بورڈزفوری ہٹانے کاحکم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نےتاریخی عمارتوں سے سائن بورڈزفوری ہٹانے کاحکم دیتے ہوئے  ڈی جی پی ایچ اے سے 3 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق تاریخی عمارتوں پرسائن بورڈزآویزاں کرنے کے نوٹس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے ڈی جی پی ایچ اے سے استفسار کیا کہ ڈی جی صاحب ! تاریخی عمارتوں پرسائن بورڈزکیسے لگ گئے؟لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی عمارتوں سے سائن بورڈزفوری ہٹانے کاحکم دیتے ہوئے ڈی جی پی ایچ اے سے 3 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔

مزید : قومی /جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور