این اے 53 سے عمران خان کاٹکٹ اعتراض کیساتھ واپس

این اے 53 سے عمران خان کاٹکٹ اعتراض کیساتھ واپس
این اے 53 سے عمران خان کاٹکٹ اعتراض کیساتھ واپس

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریٹرننگ افسر نے این اے 53 سے عمران خان کا پارٹی ٹکٹ اعتراض کیساتھ واپس کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ افسر کو جمع کرایا گیا تو آر او نے اعتراض کرتے واپس کردیئے۔

آر او نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ امیدوارکوٹکٹ جاری کرنے کا حلف نامہ بھی جمع کرانا ضروری ہے اس کے علاوہ اپنا پارٹی وابستگی کاحلف نامہ بھی جمع کرائیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی