” عمران خان آج شام کو 5 بجے اس شخص سے ملاقات کریں گے “بڑی خبر آ گئی

” عمران خان آج شام کو 5 بجے اس شخص سے ملاقات کریں گے “بڑی خبر آ گئی
” عمران خان آج شام کو 5 بجے اس شخص سے ملاقات کریں گے “بڑی خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ناراض رہنماولیداقبال سے رابطہ کیا اور انہیں ناراض ساتھیوں سمیت ملاقات کی دعوت دے دی ۔ولیداقبال کی عمران خان سے ملاقات شام5 بجے متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کی طرف سے ناراض کارکنوں کو منانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبا ل بھی پارٹی سے ناراض تھے۔اسی سلسلہ میں عمران خان نے ناراض رہنماولیداقبال سے رابطہ کیا اور انہیں ناراض ساتھیوں سمیت ملاقات کی دعوت دے دی ہے جبکہ ولیداقبال کی عمران خان سے شام5 بجے ملاقات متوقع ہے ۔
واضح رہے کہ عمران خان ولید اقبال کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ دینا چاہتے تھے جبکہ ولید اقبال کا اصرار صوبائی ٹکٹ کے لئے تھا۔