اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے جس سے ڈالر ایک روپے سستا ہو کر125 سے کم ہو کر 124 روپے کی سطح پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں کاروبار میں بہتری آتے ساتھ ہی روپے کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔جس کے باعث آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہو کر125 سے کم ہو کر 124 روپے کی سطح پر آگیا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر1 پیسے اضافے سے 121 روپے 55 پیسے کا ہو گیا ہے ۔

مزید : بزنس /علاقائی /سندھ /کراچی