امریکی اخبار نے اپنی ہی خاتون رپورٹر کا اسکینڈل بے نقاب کردیا

امریکی اخبار نے اپنی ہی خاتون رپورٹر کا اسکینڈل بے نقاب کردیا
امریکی اخبار نے اپنی ہی خاتون رپورٹر کا اسکینڈل بے نقاب کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ویب ڈیسک)امریکی اخبار نے اپنی ہی خاتون رپورٹر کا جنسی  سکینڈل بے نقاب کرتے ہوئے رپورٹ شائع کردی.

26 سالہ ایلی واتکن پر الزام ہے کہ انہوں نے خبروں کے حصول کیلئے اپنے ذرائع کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کیے،واتکن پر 57 سالہ جیمز اے وولف کے ساتھ تعلقات کا الزام ہے۔وہ سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے  سٹاف کا حصہ بھی ہیں۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی