تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، انتہائی طاقتور گروپ پارٹی چھوڑ گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، انتہائی طاقتور گروپ پارٹی چھوڑ گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔
تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، انتہائی طاقتور گروپ پارٹی چھوڑ گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

  

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلع لیہ میں بڑا جھٹکا لگ گیاہے ، سہیڑ گروپ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سہیڑ گروپ کو قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی تین ٹکٹ دیئے گئے تھے تاہم پی ٹی آئی کے این اے 187 سے امیدوار سردار بہادر سہیڑ اور پی پی 182 سے امیدوار شہاب الدین سہیڑ پارٹی چھوڑ گئے ہیں ۔ جس کے بعد پی ٹی آئی نے ان حلقوں سے ٹکٹ مجید نیازی گروپ کو الاٹ کر دیئے ہیں ۔

مزید : قومی