دانیال عزیز کی نااہلی کے بعد ان کے والد بھی میدان میں آگئے ۔۔۔الیکشن لڑنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

دانیال عزیز کی نااہلی کے بعد ان کے والد بھی میدان میں آگئے ۔۔۔الیکشن لڑنے کے ...
دانیال عزیز کی نااہلی کے بعد ان کے والد بھی میدان میں آگئے ۔۔۔الیکشن لڑنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ظفروال(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیزکی نااہلی پر ان کے والد انور عزیز نے کہا ہے کہ میں پی پی 48 سے امیدوار ہوں تاہم قومی اسمبلی کے حلقہ سے بھی کاغذات جمع کرائے ہیں،ان کا کہناتھا کہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کافیصلہ مشاورت سے کروں گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیاہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /نارووال