ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ،ناراض کارکنوں کو منانا ہمارا فرض ہے،:شاہ محمود قریشی

ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ،ناراض کارکنوں کو منانا ہمارا فرض ہے،:شاہ محمود ...
ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ،ناراض کارکنوں کو منانا ہمارا فرض ہے،:شاہ محمود قریشی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ناراض کارکنوں کو منانا ہمارا فرض ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ کبھی آسان نہیں ہوتاہے۔اب ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ناراض کارکنوں کو منانا ہمارا فرض ہے۔ہم ناراض کارکنوں کے تحفظات کو دور کریں گے اور جس طرح بھی ممکن ہوا ان کو منانے کی کوشش کی جائے گی۔

مزید : قومی