لاہورپنجاب اور پنجاب پاکستان کا فیصلہ کرے گا : عمران خان

لاہورپنجاب اور پنجاب پاکستان کا فیصلہ کرے گا : عمران خان
 لاہورپنجاب اور پنجاب پاکستان کا فیصلہ کرے گا : عمران خان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لاہورپنجاب اور پنجاب پاکستان کا فیصلہ کرے گا ۔مفادات کی سیاست کرنےوالوں کو شکست ہوگی۔مقابلے کے لیے کسی بھی پارٹی کو کمزورنہیں سمجھناچاہیے۔

جیونیوز کے مطابق عمران خان نے این اے131کے ورکرزسے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آخری گیند تک ہم نے مقابلہ کرنا ہے۔

ولید اقبال این اے131 کی انتخابی مہم چلائیں گے۔مقابلے کے لیے کسی بھی پارٹی کو کمزورنہیں سمجھناچاہیے۔این اے131میں زبردست مقابلہ ہوگا۔مفادات کی سیاست کرنےوالوں کو شکست ہوگی۔لاہور پنجاب اور پنجاب پاکستان کا فیصلہ کرے گا ۔بڑے بڑے نام اب پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔

مزید : قومی