پاک فوج نے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

پاک فوج نے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی
پاک فوج نے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج پاک فوج کے پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں میڈ یکل کور کے 9افسران سمیت 37بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔واضح رہے کہ پاک فوج کے پرموشن بورڈ نے 987افسران کی ترقی پر غور کیا ۔

مزید : اہم خبریں /قومی