”اسلام کے نام پر دھبہ ہیں ایسی عورتیں۔۔۔“ سارہ خان نے فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد خود ہی ایسی تصویر جاری کر دیا کہ بھارتیوں نے ”چڑھائی“ کر دی، پھر صارفین نے جو کچھ کیا، دیکھ کر سب حیرت زدہ رہ گئے

”اسلام کے نام پر دھبہ ہیں ایسی عورتیں۔۔۔“ سارہ خان نے فحش ویڈیو لیک ہونے کے ...
”اسلام کے نام پر دھبہ ہیں ایسی عورتیں۔۔۔“ سارہ خان نے فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد خود ہی ایسی تصویر جاری کر دیا کہ بھارتیوں نے ”چڑھائی“ کر دی، پھر صارفین نے جو کچھ کیا، دیکھ کر سب حیرت زدہ رہ گئے

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف بھارتی ٹی وی اداکارہ سارہ خان کچھ روز قبل اس وقت خاصی متنازعہ ہو گئیں جب باتھ ٹب میں نہاتے ہوئے ان کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ بعدازاں انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ غلطی سے ہوا اور بس ہو گیا، سب سے کہوں گی کہ احتیاط کریں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پاکستانی پورے بیلنس کے مزے لیتے رہیں گے کیونکہ۔۔۔“ موبائل بیلنس پر عائد ٹیکس کے خاتمے کے بعد پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی، ہر کوئی خوشی سے نہال ہو گیا 

وہ آج کل بھارتی شہر گووا میں چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں اور متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر رہی ہیں مگر اس دوران انہوں نے ساحل سمندر پر مختصر لباس اور قابل اعتراض پوز میں لی گئی ایک تصویر بھی شیئر کر دی۔

تصویر دیکھتے ہی بھارتیوں نے ان پر ”چڑھائی“ کر دی اور وہ کچھ کہہ دیا جس کا انہوں نے تصور بھی نہ کیا ہو گا۔ سارہ خان نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا” گووا کو محسوس کرو۔۔۔ پہلا دن۔“

عروج کنول نے اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ”اسلام کے نام پر دھبہ ہیں ایسی عورتیں“

افغان نامی صارف نے لکھا ”تم مسلم معاشرے پر بہت بڑا دھبہ ہو۔۔۔ تمہیں شرم آنی چاہئے“

امروم پریت نے لکھا ”یہ تمہارے والدین نے سکھایا ہے۔۔۔ شہرت حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کرو لیکن حقیقت میں تم اپنا کردار کھو رہی ہو۔۔۔ بدکردار عورت“

محمد فرقان نے لکھا ”اے بے پردہ عورت اتنا ہی تجھے بے شرم ہو کر جسم دکھانا ہے تو مذہب تبدیل کر لو، ہمارے اسلام کے اندر رہ کر ایسے کام مت کرو۔ تجھ جیسے پیسوں پر بکنے والوں کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے۔۔۔ یاد رکھ ہم سب کو مرنا ہے اور قیامت کے دن ہمارا حساب کتاب ہو گا، اس دن اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھائے گی؟؟؟“

بکورسیا نے لکھا ”عوام برہنہ فحاشہ کو دیکھ رہی ہے، کچھ دن پہلے تو انٹرنیٹ پر برہنہ تھی اور پورے بھارت نے تمہیں دیکھا“

سورج نے لکھا ”بے شرمی کی حد پار کر دی۔۔۔ چھی“

ماہینہ نے لکھا ”تمہارا مسئلہ کیا ہے؟؟؟ میں بدائی ڈرامے کے دنوں میں تمہاری بہت بڑی مداح تھی، لیکن تم اب اپنے جسم کی نمائش کیوں کر رہی ہو؟؟؟ تم مداحوں کو کھو رہی ہو سارا، بڑی ہو جاؤ بچی“

ملک نے لکھا ”یہ بھی اتار دو کیونکہ چھپانے کیلئے تمہارے پاس کچھ بچا ہی نہیں ہے۔۔۔ اور دکھانے لائق تمہارے پاس کچھ ہے نہیں“

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح