این اے 124 میں انتخابی میدان سج گیا ،حمزہ شہباز کو تحریک انصاف کے امیدوار شکست دے پائیں گے ؟حلقے کی عوام سے جانئے

این اے 124 میں انتخابی میدان سج گیا ،حمزہ شہباز کو تحریک انصاف کے امیدوار شکست ...
این اے 124 میں انتخابی میدان سج گیا ،حمزہ شہباز کو تحریک انصاف کے امیدوار شکست دے پائیں گے ؟حلقے کی عوام سے جانئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے ہیں سیاسی ماحول میں بہت سے تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں،ایک جانب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور کو عوام کے سامنے رکھ کر ان کو  اپنی  جانب راغب کر رہی ہیں تو دوسری جانب عوام کو متاثر کرنے کے لیےسیاسی پاور شو بھی کئے جا رہے ہیں،اس کے علاوہ سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کا موسم بھی عروج پر ہے،اس وقت سیاسی مبصرین کی جانب سے  اصل مقابلہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان قرار جا رہا ہے ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز این اے 124 کے انتخابی اکھاڑے میں اترے ہیں ،اس حلقے میں لوگ کس کو اپنا نمائندہ منتخب کریں گے ،حلقے کی عوام کی رائے جانئے  ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری