سجل علی کی احد رضا میرکو بیٹی مچل ایوارڈ ملنے پرمبارکباد

سجل علی کی احد رضا میرکو بیٹی مچل ایوارڈ ملنے پرمبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سجل علی نے احد رضا میرکو بیٹی مچل ایوارڈ ملنے پر تہنیتی پیغام جاری کر دیا۔سجل علی نے ٹویٹر پر احد رضا میرکو کینیڈا کے تھیٹر ڈرامہ”ہیملٹ“ میں اچھی کارگردی پر 22 ویں سالانہ بیٹی مچل ایوارڈ2018-19 ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے تالیاں بجانے والا آئیکون استعمال کیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں اداکاروں نے کچھ عرصہ قبل ہی منگنی کی ہے۔

مزید :

کلچر -