تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران9دکانیں سیل

  تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران9دکانیں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل  رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، مکتب العاصم، پہلوان ریواڑی، الفلاح موضع سنٹر، آزاد مچھر دانی سنٹر، سعد جنر ل سٹور،العابد عطار، مسک الحرام خوشبو اور جنرل سٹور، ہاشم جنرل سٹور اور عدیل چپل ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔