تعمیراتی میٹریل باہر پھینکنے پر ٹھیکیدار سمیت دو افراد گرفتار

تعمیراتی میٹریل باہر پھینکنے پر ٹھیکیدار سمیت دو افراد گرفتار

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کی ایل ڈبلیو ایم سی کے سٹاف کی فیلڈ میں چیکنگ جاری ہیں۔ اے سی کینٹ اور اے سی ماڈل ٹاؤن فیلڈ میں صفائی ستھرائی کو چیک کر رہے ہیں۔ یو سی 211میں تعمیراتی میٹریل باہر پھینکنے پر پرائیویٹ ٹھیکیداراور لاہور میڈیکل سٹی کے ایڈمن آفیسر کوبھی گرفتار کروا دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -