پنجاب بھر کی یونین کونسلوں کے دفاتر میں سرکاری سامان کی تفصیلات طلب
خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر کی یونین کونسلوں کے دفاتر میں بڑے سامان کی تفصیلات طلب۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں یونین کونسلوں میں سرکاری بڑے سامان کی تفصیلات طلب ہیں (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
سابق حکومت نے بلدیاتی ایکٹ 2013 کے نفاذ کے یونین کونسلز کو دفتر اشیائے کے لیے خطیر رقم جاری کی تھی۔
سامان
