تاجر برادری ملکی معیشت‘ علاقائی ترقی میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے‘ مخدوم مبین احمد

تاجر برادری ملکی معیشت‘ علاقائی ترقی میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے‘ مخدوم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مخدوم سید مبین احمد نے کہاکہ تاجر برادری ملکی معیشت اور علاقائی ترقی میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے جس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے وہ تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ اسلام آباد سے پریس کلب لیاقت پور میں صحافیوں سے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر)


 ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کو لیاقت پور شہر کی مارکیٹوں میں مجوزہ توڑ پھوڑ اور بلاوجہ جرمانوں سے روک دیاہے۔ بجٹ سیشن کے بعد وہ خود لیاقت پور پہنچ کر معاملہ کا جائزلے کر تاجروں کے تحفظات دور کریں گے۔
مخدوم مبین