جنوبی پنجاب کی تعلیمی پسماندگی دور کرناحکومت کی پہلی ترجیح ہے ‘ خرم شہزاد لغاری

  جنوبی پنجاب کی تعلیمی پسماندگی دور کرناحکومت کی پہلی ترجیح ہے ‘ خرم شہزاد ...

  

شاہ جمال (نمائندہ پاکستان)پہلی ترجیح ضلع مظفرگڑھ کی تعلیمی پسماندگی کا خاتمہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار خرم شہزاد خان لغاری نے شاہجمال کی نواحی یونین کو نسل شریف چھجڑا کی سیاسی سماجی شخصیت اور ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان میاں علی ارسلان سے ملاقات کے دوران کیا میاں علی ارسلان نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ انہوں نے معاون خصوصی کو بتایا تعلیمی میدان میں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

مزید :

ملتان صفحہ آخر -