پاکستانی قوم حالیہ بحران سے جلد سرخرو ہو کر نکلے گی ‘ محمد یا سین

  پاکستانی قوم حالیہ بحران سے جلد سرخرو ہو کر نکلے گی ‘ محمد یا سین

  

ہارون آباد (نمائندہ پاکستان )عوامی مسائل کا ترجیح بنیادوں پر حل اولین ترجیح ہے ہم ہر حال میں عوامی مسائل کے لئے محنت کرتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطا بق سابق بلدیہ چیئرمین حاجی محمد یاسین نے جناح پر یس کلب سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وائیٹل گروپ کا ہمیشہ سے ہی منشور عوامی خدمت ہے ہم نے عوامی مسائل کو تر جیح بنیادوں پر ;207;حل کر نے کی کوشش کی ہے تحصیل ہارون آباد ،ڈاہر نوالہ (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

سمیت دیگر حلقے میں ترقیاتی کام کروائے ہیں اپنے حلقے میں اپنی عوام کے لئے پینے کے صاف پانی کے پلانٹ لگوائے گے تاکہ لوگ صاف اور شفاف پانی پی سکیں شہری مسائل حل کر نے کے لئے جادو کی چھڑی کی ضروت نہیں ہوتی محنت اور لگن سے نیک نیتی سے عوام کے مسائل کی طرف توجہ دی جاتی ہے نیت نیک تو منزل آسان خود بخود ہو جاتی ہے انھوں اپنے ایک بیان میں مزید کہا کہ امید ہے پاکستان قوم موجودہ بحران سے سر جلدخرو ہو کر نکلے گی ۔

محمد یامین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -