ریکوری مہم میں تیزی لانے کیلئے پنجاب بھر کے ایکسائز ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ‘ مراسلہ جاری

  ریکوری مہم میں تیزی لانے کیلئے پنجاب بھر کے ایکسائز ملازمین کی چھٹیاں ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان )ریکوری میں تیز لانے کے لیے ایکسائز ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ریکوری مہم میں تیزی لانے کے لیے ایکسائز ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایا ت جاری کر دی گئی ہیں ۔

چھٹیاں منسوخ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -