پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کو صوبائی مالیاتی ایوارڈ کی مد میں 2 ارب 73 کروڑ روپے جاری
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کو 2 ارب سے زائد کے فنڈز جاری تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کے بلدیاتی (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
اداروں کو پی ایف سی شیئرز کی مد میں 2 ارب 73 کروڑ اور 27 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں ۔
2 ارب جاری