پنجاب میں غیرت کے نام پر ایک سال کے دوران 244افراد کا قتل

  پنجاب میں غیرت کے نام پر ایک سال کے دوران 244افراد کا قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) صوبہ بھر میں ایک سال کے دوران 244 افراد غیرت کے نام پر قتل فیصل آباد ڈویثرن 43 افراد کے ساتھ صوبہ میں سر فہرست ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں غیرت کے نام پر 244 کو قتل کر دیا ۔ حکومت(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ڈویثرن وائز جاری رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں گزشتہ سال ڈویثرن 43 غیرت کے نام پر قتل کیا گیا جبکہ ملتان ڈوثیرن میں 20 سرگودھا میں 30 ڈی جی خان میں 27 ، بہاول پور میں 26 ، لاہو رڈویثرن میں 18 ، راولپنڈی میں 17 ، ساہیوال میں 14 او گجرانوالہ ڈویثرن میں 39 ، افراد کو قتل کیا گیا ۔

قتل