سمیجہ ;200;باد میں غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی مارڈالی

    سمیجہ ;200;باد میں غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی مارڈالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقا ءع نگار ) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی جواں سالہ بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ درج کرلیا ہے معلوم ہوا ہے تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے 40 فٹی سمییجا آباد کے رہائشی محمد اقبال کو اپنی بیٹی پر شک تھا ۔ (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

کہ اسکا کسی لڑکے کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے ۔ جس پر گزشتہ روز طیش اقبال نے اپنی بیٹی رخشندہ کو قتل کردیا ہے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسیکو اور مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ پولیس نے لاش قبضے لیکر پوسٹ مارٹم کروایا ۔ اور تفتیش شروع کردی ہے ۔