ٹائروں کی دکان میں ;200;تشزدگی ‘ ہوا والی ٹینکی دھماکے سے پھٹ گئی ‘ خوف وہراس

  ٹائروں کی دکان میں ;200;تشزدگی ‘ ہوا والی ٹینکی دھماکے سے پھٹ گئی ‘ خوف وہراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(تحصےل رپورٹر)شارٹ سرکٹ سے ٹائر ورکس میں ;200;تشزدگی،آگ سے دوکان میں رکھی ہوا والی ٹینکی بھی زور دار دھماکے سے پھٹ گئی، چاروں طرف دھواں سے خوف وہراس پھےل گےا ،پرانے ٹائر وں سمیت دوکان میں رکھا تمام سامان جل کر راکھ،فائر بریگیڈ نے1گھنٹے کی کاوش سے آگ پر قابو پا لیا،نزدیکی ایل پی جی سلنڈر کی دوکان ہونے پر بروقت کاروائی سے نزدیکی دوکانوں کو بڑے نقصان سے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

بچا لیا،کئی دوکانوں کو کا جزوی نقصان،اس بارے تفصےل کے مطابق نورشاہ چوک مویشی منڈی روڈ ساجد ٹائر ورکس کی دوکان میں شارٹ سرکس سے اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دےکھتے ہی دےکھتے ;200;گ کے شعلے ;200;سمان سے باتےں کرنے لگے، دھواں اور ;200;گ اس قدر تھی شدت تھی کہ نزدےکی لوگ بھی گھروں سے باہر نکل ;200;ئے،آگ سے دوکان میں رکھی ہوا بھرنے والی ٹینکی زور دار دھماکے سے پھٹ گئی ،آگ سے دوکان میں رکھے پرانے ٹائروں سمیت دیگر سامان جل کر راکھ ہو گئے، آگ کی اطلاع اہل علاقہ نے ریسکےو1122اور فائر بریگیڈ والوں کو دی جنھوں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی تگودو کے بعد آگ پر قابو پالیا، جس پر نذدیکی دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا جبکہ بروقت کاروائی سے نزدیکی ایل پی جی سلنڈر کی ےامین نامی شخص کی دکان ہونے پر بروقت کاروائی سے نزدیکی دوکانوں کو بہت بڑے نقصان سے بچا لیا گیا، اطلاع پر ایس ایچ او کوٹ ادو علی عمران سمیت پولیس کی بھاری نفری،ٹریفک پولیس کا عملہ،ریسکےو 1122کی ٹی میں موقع پر پہنچ گئیں جنھوں نے ریسکےو اپریشن کی نگرانی کی ۔