اےٹا انجےنئرنگ ےونےورسٹی داخلہ ٹےسٹ7جولائی کو منعقد ہوگا

اےٹا انجےنئرنگ ےونےورسٹی داخلہ ٹےسٹ7جولائی کو منعقد ہوگا

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)خےبر پختونخوا کے انجےنئرنگ ےونےورسٹےوں کےلئے داخلہ ٹےسٹ 7جولائی کو منعقد کےا جائے گا۔انجےنئرنگ ےونےورسٹی پشاور ڈائرےکٹر اےڈمےشن کے اعلامےہ کے مطابق انجےنئرنگ داخلہ ٹےسٹ کےلئے ان لائن رجسٹرےشن 30جون تک جاری رہے گی۔ داخلہ ٹےسٹ پشاور ، مردان، اےبٹ آباد، کوہاٹ، ڈی آئی خان، ملاکنڈ اور سوات سےنٹرز مےں بےک وقت اےٹا کے زےر اہتمام منعقد کےا جائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -