طواف ٹریول، طواف مکہ ٹریول مدنی توقیروی ٹریول کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج ہوگا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) طواف ٹریول، طواف مکہ ٹریول مدنی، توقیروی ٹریول کے عازمین حج کا ٹریننگ پروگرام گرینڈ رائل آرچٹرڈ ہال رائیونڈ روڈ میں آج بعد نماز جمعۃ المبارک 3بجے شروع ہوگا۔ طواف مکہ، طواف ٹریول، مدنی توقیروی کے عازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پروگرام میں بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔
تربیتی پروگرام