ارحم ٹریول، المقدس ٹورز، کاروان مکہ مدینہ، کاروان اسلامی ایکسپریس کا مشترکہ حج تربیتی پروگرام 29جون کو ہوگا

ارحم ٹریول، المقدس ٹورز، کاروان مکہ مدینہ، کاروان اسلامی ایکسپریس کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ارحم ٹریول، المقدس ٹورز، کاروان مکہ مدینہ، کاروان اسلامی ایکسپریس کا مشترکہ حج ٹریننگ پروگرام 29جون کو شام 6بجے تا 10بجے رفیع بینکویٹ حال سنگھ پورہ میں ہوگا۔ درجہ بالا کمپنیوں کا دوسرا حج ٹریننگ پروگرام 8جولائی کو اسی حال میں ہوگا۔
ارحم ٹریول