چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے نمبر گیم مکمل ہوگئی، سلیم مانڈوی والا کا دعویٰ

      چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے نمبر گیم مکمل ہوگئی، سلیم مانڈوی والا کا ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے نمبر گیم مکمل ہو گئی ہے، صادق سنجرانی کو ہٹانے کا طریقہ کار کمیٹی طے کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے گنتی پوری ہو گئی ہے ۔ دوسری جانب صحافی نے نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو سے سوال کیا کہ چیئرمین سینیٹ کون بنے گا ;238; تو انہوں نے کہا اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی اس بارے میں انہیں کچھ بتایا گیا ہے ۔

گیم مکمل

مزید :

صفحہ آخر -