حکومت نے اپوزیشن کو پچھاڑ دیا،دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے،زرتاج گل

      حکومت نے اپوزیشن کو پچھاڑ دیا،دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے،زرتاج گل

  

اسلام ;200;باد (آ ئی این پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن دن بدن کمزور اور کنفیوژن کا شکار ہوتی جا رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے انہیں پچھاڑ کر رکھ دیا ہے ۔ جمعرات کو ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن کی مضحکہ خیز ;200;ل پارٹیز کانفرس سے صرف ایک نیتجہ نکلا کہ اپوزیشن دن بدن کمزور اور کنفیوژن کا شکار ہوتی جا رہی ہے، نہ ان کے پاس کوئی اخلاقی جر ات ہے، نہ عوام کو سڑکوں پر نکالنے کا جواز اور نہ ہی عوامی مقبولیت ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے انہیں پچھاڑ کر رکھ دیا ہے ۔

زرتاج گل

مزید :

صفحہ آخر -