کیرولینا پالیسکووا ایسٹبورن انٹرنیشنل ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

کیرولینا پالیسکووا ایسٹبورن انٹرنیشنل ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں ...

  

لندن (اے پی پی) جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس سٹار کیرولینا پالیسکووا اپنی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے ایسٹبورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، ایلیسی مارٹنز پری کوارٹر فائنل میچ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا پالیسکووا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بیلجیئم کی کھلاری ایلیسی مارٹنز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -