وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی کرکٹ ٹےم کو نیوزی لینڈ کےخلاف مےچ جیتنے پر مبارکباد

  وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی کرکٹ ٹےم کو نیوزی لینڈ کےخلاف مےچ جیتنے پر مبارکباد

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے قومی کرکٹ ٹےم کونیوزی لینڈ کے خلاف اہم مےچ جیتنے پر مبارکباد دےتے ہوئے نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہر ٹیم کو ہراسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بلاشبہ شاہین شاہ آفریدی نے بہترین باؤلنگ کر کے فتح میں اہم کردار ادا کیا جبکہ بابر اعظم او رحارث سہیل کی بیٹنگ کی بھی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ ;200;ئندہ کے میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب;47; مبارکباد

مزید :

صفحہ آخر -