برکی، دلبرداشتہ 18 سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی

برکی، دلبرداشتہ 18 سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی

  

 لاہور(کر ائم رپورٹر) برکی کے علاقے میں والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر 18 سالہ نازیہ نے کیمیکل پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ اہل خانہ کے مطابق نازیہ نے غلطی سے کیمیکل پی لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -