با گڑیاں، رواں ماہ جرائم کی شر ح میں کمی

با گڑیاں، رواں ماہ جرائم کی شر ح میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپوٹر)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس با گڑیاں نے ماہ جون میں افسراں بالاکی زیرنگرانی ڈی ایس پی، پی ایچ پی ضلع لاہورطاہروڑائچ وانچارج پوسٹبا گڑیاں سیدساجدایس آئی ٹیم کے ہمراہ جی ٹی روڈپر موثرپیٹرولنگ کرتے ہوئے کرائم کی شرح کوانتہائی کم کردیاہے جو شب روزکی محنت سے ہواہے،پیٹرولنگ پولیس عوام الناس کی مددکے لیے ہروقت تیارہے۔

مزید :

علاقائی -