غلام احمد بلوراور الیاس احمد بلور عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

غلام احمد بلوراور الیاس احمد بلور عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور اپنے بھائی الیاس احمد بلورکے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر دانیال بلور سمیت پارٹی ارکان نے استقبال کیا، اس موقع پر حاجی غلام احمد بلور نے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دوران عبادات ملک کی سلامتی،پارٹی کی مضبوطی و فعالیت اور دھرتی پر قیام امن کیلئے خصوصی مانگی ہیں، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں عمرہ ادائیگی کے دوران تعاون اور عزت افزائی کیلئے اے این پی سعودی عرب کی تنظیم کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مختصر قیام کے باعث پروگراموں میں شرکت ممکن نہیں تھی۔

مزید :

صفحہ اول -