بھارتی فضائیہ حواس باختہ ، جنگی طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ نے بم چلا دیا

بھارتی فضائیہ حواس باختہ ، جنگی طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ نے بم چلا ...
بھارتی فضائیہ حواس باختہ ، جنگی طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ نے بم چلا دیا

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، ایک انجن فیل ہونے پر پائلٹ نے پریکٹس بم اور فیلو ٹینک گرا دیئے۔بتایا گیا ہے کہ حادثہ امبالا کے قریب پیش آیا جب بھارتی فضائیہ کے جدید جنگی طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے حواس باختہ ہو کر پریکٹس بم اور فیلو ٹینک گرا دیئے تاہم معاملے کا علم ہونے پر طیارہ محفوظ طریقے سے امبالا میں لینڈ کر گیا۔پرندہ ٹکرانے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -