احمر سہیل کیفی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور ریجن اے تعینات

احمر سہیل کیفی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور ریجن اے تعینات

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور ریجن ڈاکٹر احمد افنان کا تبادلہ کردیا گیا جبکہ احمر سہیل کیفی کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور ریجن اے کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،ڈاکٹر احمد افنان کو ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے،نئے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن احمر سہیل کیفی پیر کو اپنے عہدہ کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید :

علاقائی -