سی آئی اے پولیس سول لائنز کی کارروائی،ڈکیت گینگ گرفتار

سی آئی اے پولیس سول لائنز کی کارروائی،ڈکیت گینگ گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس سول لائنز کی کارروائی،ڈکیت گینگ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث مندری ڈکیت گینگ کے سرغنہ ذیشان عرف مندری اور شاہ زیب، علی رضا، محمد شہبازاور اختر عباسی کو گرفتار کر کے ملزمان سے تقریبا ساڑھے پانچ لاکھ روپے، موبائل فونز ا اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان کا مختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی 10 واراتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -