ٹیلنٹ کی تلاش، پشاور زلمی کا زلمی ڈیجیٹل کیمپ کا اعلان

ٹیلنٹ کی تلاش، پشاور زلمی کا زلمی ڈیجیٹل کیمپ کا اعلان

  

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)نئے کرکٹ کی تلاش کے لیے پشاور زلمی نے زلمی ڈیجیٹل کیمپ کا اعلان کردیا،ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ اور محمد اکرم نے پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کا بیٹرہ اٹھالیا۔ ڈیرن سیمی نے کہاکہ زلمی ڈیجیٹل کیمپ کا بہترین ٹیلنٹ پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی ایمرجنگ کٹیگری میں شامل ہوسکتا ہے، جاوید آفریدی نے کہاکہ نوجوان کرکٹرز کیپاس خود کو منوانے کا یہ بہترین موقع ہے، زلمی کیمپ کے ہیش ٹیگ کے زریعے نوجوان اپنی کرکٹ ویڈیو اپ لوڈ کرکے پی ایس ایل میں زلمی کا حصہ بن سکتے ہیں نوجوان کرکٹرز کورونا وائرس کی حفاظتی ایس او پیر پر عمل کرکے ویڈیوز بھجوائیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -