قطر، فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے تیسرے سٹیڈیم کی تعمیر کا اعلان

  قطر، فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے تیسرے سٹیڈیم کی تعمیر کا اعلان

  

دوحہ (یواین پی) قطر نے فٹ بال ورلڈ کپ دوہزار بائیس کیلئے تیسرے اسٹیڈیم کی تکمیل کا اعلان کردیا سرٹیفکیشن میں تاخیر کے باعث ایجوکیشن سٹی فٹ بال اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب ملتوی کردی گئی تھی وینیو پر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل بھی کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -