فٹبال، یووینٹس کا لیچے کو 0-4 سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ

فٹبال، یووینٹس کا لیچے کو 0-4 سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


روم(نیٹ نیوز) اطالوی فٹبال لیگ میں یووینٹس کا لیچے کو 0-4 سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ مضبوط کر لیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سیزن کا 23 واں گول کر کے برتری کی دھاک بٹھا دی اس کامیابی کے بعد یووینٹس کی سات پوائنٹس کے فرق کے ساتھ ٹاپ پوزیشن مستحکم ہو گئی۔