حکومت کی طرف سے گرایاجانے والا پٹرول بم مسترد کرتے ہیں،آغا ذوالفقار

حکومت کی طرف سے گرایاجانے والا پٹرول بم مسترد کرتے ہیں،آغا ذوالفقار

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گرایا گیا پٹرول بم مسترد کرتے ہیں، مہنگائی اور بے روزگاری مزید بڑھے گی، پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود گیس،بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوئی اب پھر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام دشمنی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -