اسمبلی کے بعدسینٹ میں نبی کریم ؐ کے ساتھ خاتم البنیین لکھنا پڑھنا لازمی قرار دینا خو ش آئندہے،رانا عبدالسمیع

اسمبلی کے بعدسینٹ میں نبی کریم ؐ کے ساتھ خاتم البنیین لکھنا پڑھنا لازمی قرار ...

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء رانا عبدالسمیع نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں نبی کریم ؐ کے ساتھ خاتم البنیین لکھنا پڑھنا لازمی قرار دینے کے متعلق قرار داد کا متفقہ منظور کرانے پر پی ٹی آئی کی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے،، ان تمام اقدامات کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے، ماضی کے حکمران جو نہیں کرسکے پی ٹی آئی کی حکومت نے وہ کردکھایا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -