پبی،عوامی شکایات پر کارروائی،ون ویلنگ کرنے والے 9 گرفتار

پبی،عوامی شکایات پر کارروائی،ون ویلنگ کرنے والے 9 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R)نجم الحسنین کا نظام پور کے دور دراز سے علاقے سے ون ویلنگ کے شکایت پر فوری ایکشن۔09 ون ویلرز گرفتار۔مقدمات درج ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کو نظام پور کے دور دراز علاقے امیرو کلے سیشکایت موصول ہوئی کہ چند آوارہ لڑکے امیروکلے روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہیں جو کسی بڑیحادثہ کا سبب بن سکتے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے فوری طور پر تھانہ نظام پور پولیس کو امیرو روڈ پر ناکہ بندی اور ان منچلوں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے ان ون ویلنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے میں حادثہ کے امکانات زیادہ سے زیادہ تھے لیکن طاہر خان ASI نے پولیس نفری کیہمراہ حکمت عملی سے ان ون ویلنگ کرنے والوں کو روکا ون ویلنگ اور روڈ پر دوسرے افراد کیلئے خطرہ بنے پر انکے خلاف مقدمات درج کرکے موٹر سائیکلیں بمعہ ڈرائیوران تھانے میں بند کر دی گئی قانوں کی خلاف ورزی اور روڈ پر عوام کیقیمتی جانوں کیساتھ کھیلنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہ کی جائیگی۔عوام کی سہولت اور اْن کے شکایت کے بروقت ازالے کیلئے نوشہرہ پولیس اپنی تمام تر کوشش