بنوں،پانی میں ڈوبنے والی چار خواتین میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں

بنوں،پانی میں ڈوبنے والی چار خواتین میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)پانی میں ڈوبنے والی چار خواتین میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک کو زندہ نکال لیا گیا اسسٹنٹ کمشنر شوذب عباس کی نگرامی میں ریسکیو1122اور سول ڈیفنس کے رضاکاروں نے آپریشن کرتے ہوئے تین خواتین کی لاشیں دریاکرم سے نکال لی گئیں جبکہ ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیااس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما ملک روفیل خان مغل بھی موجود تھے واضح رہے کہ بروزجمعہ علاقہ غوریوالہ میں چار خواتین دریاکرم میں ڈوب گئی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -