نوشہرہ،ایس او پیز پر عملدر آمد کرنیوالے 4 افراد سرکاری مہمان

نوشہرہ،ایس او پیز پر عملدر آمد کرنیوالے 4 افراد سرکاری مہمان

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر نور ولی خان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع نے رسالپور اور ملحقہ میں کاروئیاں کی،بازار چیکینگ،پٹرول پمپس کا معائنہ،ایس او پیز (SOPs) پر عملدرآمدی کو یقینی بنانے۔اس ضمن میں آج ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جناب نور ولی خان وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع نے ایس او پیز کی خلا ف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد گرفتار کو کیا.رسالپور اور ملحقہ بازار چیکنگ کے دوران گرانفروشوں, کم وزن روٹی, اور سرکاری نرخنامے کی عدم موجودگی پر مجموعی طور پر 04 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔ اور جرمانہ کیا گیا۔اسی طرح کم گیج والے پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پیٹرول پمپس کئی کو وارنینگز جاری کر دیئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -